خواب میں گھنٹی دیکھنے کی تعبیر
Khwab me ghanti bell dekhne ki tabeer (1) جرس کی دلالت بادشاہ کی طرف سے اعلان کرنے والے اور اذان دینے والے شخص پر ہوتی ہے۔ (2) جرس کو جانوروں کے گلوں میں دیکھنا خیر کی دلیل ہے۔ (3) اور کبھی اس کی دلالت سفر پر بھی ہوتی ہے۔ (4) عیسائیوں کی گھنٹی کی تعبیر…