خواب میں پل دیکھنے کی تعبیر
khwab me pull bridge dekhne ki tabeer اس کی تعبیر ”درست طریقے“ ہیں اور اس کی دلالت مندرجہ ذیل پر بھی ہوتی ہے، علم، ہدایت، صوم، صلوۃ، دنیاوی تکالیف اور آخرت کے عذاب سے نجات دلانے والی چیزیں، مشکلات برداشت کرنے والے عابد اور لوگوں کی ضروریات پوری کرنے والے دربان، مال، اولاد، بیوی اور…