خواب میں گاجر دیکھنے کی تعبیر
khwab me gajar carrot dekhne ki tabeer (1) اس کی تعبیر زجر وتوبیخ ہے، کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں گاجر ہے تو تعبیر ہے کہ کوئی مشکل اس کے لیے آسان ہو جائے گی اور بعض علماءِ تعبیر کی رائے ہے خواب میں گاجر ملنا یا اس کو کھاناغم اور حزن ہے،…