خواب میں بھینس دیکھنے کی تعبیر
khwab me bhains buffalo dekhne ki tabeer (1) اس کی تعبیر ایک ایسے مضبوط خوفناک بہادر اور بدعتی رئیس سے کی جاتی ہے جو کسی سے نہ ڈرتا ہو اور بساط سے بڑھ کر مشکلات برداشت کرنے والا ہو۔ (2) کسی عورت نے خواب دیکھا کہ بھینس کی طرح اسے بھی سینگ لگ گئے ہیں…