خواب میں زین یا پالان دیکھنے کی تعبیر
Khwab me zeen ya palan dekhne ki tabeer (1) خواب میں زِین یا پالان بیچنے والے آدمی کو دیکھنا ایسے آدمی کی طرف اشارہ ہے جو ہو شیار، عقلمند اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ہو۔ (2) کبھی اس کی دلالت پٹی کرنے والے آدمی پر اور کبھی نکاح کرانے والے شخص پر ہوتی…