خواب میں تنگی دیکھنے کی تعبیر
Khwab me tangi dekhne ki tabeer خواب میں کسی کو تنگی وسختی لاحق ہو گئی تو دلیل ہے کہ وہ محتاج ہوگا۔ کبھی اس کی تعبیر آنے والی بیماری سے بھی ہوتی ہے۔
Khwab me tangi dekhne ki tabeer خواب میں کسی کو تنگی وسختی لاحق ہو گئی تو دلیل ہے کہ وہ محتاج ہوگا۔ کبھی اس کی تعبیر آنے والی بیماری سے بھی ہوتی ہے۔
Khwab me azmaish dekhne ki tabeer اس کی تعبیر تکلیف کے بعد خوشی وسرور نصیب ہونے کی علامت ہے۔ خواب میں فتنہ دیکھنا Khwab me fitna dekhna خواب میں فتنہ مال اور اولاد پر دلالت کرتا ہے، فرمانِ خداوندی ہے: (انما اموالکم واولادکم فتنۃ) ”تمہارے مال اور اولا دفتنہ ہیں“، خواب میں اگر کوئی اپنے…
Khwab me rone crying ki tabeer (1) خواب میں رونا طولِ عمر کی طرف اشارہ ہے اور جس پر رویا جائے اس کے اپنی حالت پر باقی رہنے کی علامت ہے۔ (2) ذکر اللہ کے ساتھ رونا توحید پر بھی دلالت کرتا ہے۔ (4) خواب میں دیکھا کہ اس کو تھپڑ لگایا گیا جس کے…
Khwab me be hayai Immodesty ki tabeer (1) اس کی دلالت منہ کے امراض پر ہوتی ہے۔ (2) کچھ تعبیر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ خواب میں بے حیائی کی تعبیرعوام میں بگاڑ پیدا ہونے کی وجہ سے ظالم حکمران پیدا ہو ں گے اور خواص کے بگاڑ کی وجہ سے دین میں فتنہ…
Khwab me baghawat rebel krne ki tabeer (1) کسی نے دیکھا کہ کوئی شخص اس کے ساتھ بغاوت کا معاملہ کر رہا ہے تو یہ تعبیر باغی کے لیے اچھی نہیں اور جس کے ساتھ بغاوت ہو رہی ہے اس کی کامیابی کی طرف مشیر ہے۔ (2) کسی نے دیکھا کہ وہ کسی سے بغاوت…
Khwab me hasad hatred dekhne ki tabeer (1) کسی نے خواب دیکھا کہ کوئی انسان اس کے ساتھ بغض کا معاملہ کر رہا ہے یا خواب دیکھنے والا کسی کے ساتھ بغض کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ صاحبِ خواب تمام لوگوں کے ساتھ برائی کر ے گا اس لیے کہ بغض دشمنی کا…
Khwab me bechne sell krne ki tabeer (1) کسی نے دیکھا کہ وہ خواب میں کوئی چیز فروخت کر رہا ہے۔ اور فروخت کرنے کی آواز لگا رہا ہے اگر اس چیز کی خریدار عورت ہے تو یہ عزت ملنے کی دلیل ہے اگر مرد خریدار ہے تو غم پہنچنے کی طرف اشارہ ہے اور…
Khwab me phunsian pimples dekhne ki tabeer (1) کسی نے خواب دیکھا اس کے بدن میں پھنسی (pimple) نکل کر پھٹ گئی اور اس سے پیپ یا گاڑھا خون نکلا تو یہ صاحبِ خواب کی کامیابی کی دلیل ہے۔ (2) اسی طرح اگر صاحبِ خواب کے بدن پر کوئی ضرر پہنچانے والی چیز ( کیڑا…
Khwab me Pleurisy disease dekhne ki tabeer (1) کسی نے دیکھا کہ وہ ذات الجَنْب (Pleurisy) کی بیماری میں مبتلا ہوا ہے تو دلیل ہے صاحبِ خواب گناہوں پر جری ہے۔ کبھی یہ خواب بادشاہ کی طرف سے سزا نصیب ہونے اور اس کو ڈرانے اور توبہ کرانے کی طرف بھی مشیر ہوتا ہے۔
Khwab me munh se badbu smell ane ki tabeer (1) کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس کے منہ سے بدبو آنے لگی ہے تو یہ علامت ہے کہ وہ ایسی باتیں کرے گا جس میں اپنی تعریف کرے گااور تکبر میں مبتلا ہو گا اور اس وجہ سے شدت وعذاب میں مبتلا ہو گا۔…
End of content
End of content