خواب میں دھواں کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me dhuwan smoke dekhne ki tabeer (1) اس کی تعبیر اللہ تعالی کی طرف سے عذاب اور دھوؤں اور بادشاہ کی طرف سے سزا کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں اپنی دکان یا گھر سے دھواں نکلتے دیکھنا معاشی پریشانی اور خوف میں مبتلا ہونے کے بعد خوشحالی اور خیر نصیب ہونے کی علامت…