خواب میں خنجر دیکھنے کی تعبیر
Khwab me khanjar dagger dekhne ki tabeer (1) خواب میں اپنے ہاتھ میں خنجر دیکھنا مالِ کثیر حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ (2) اور خواب میں چھری یا خنجر کو میان میں کرنا کسی عورت سے نکاح کی علامت ہے۔
Khwab me khanjar dagger dekhne ki tabeer (1) خواب میں اپنے ہاتھ میں خنجر دیکھنا مالِ کثیر حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ (2) اور خواب میں چھری یا خنجر کو میان میں کرنا کسی عورت سے نکاح کی علامت ہے۔
Khwab me dupatta scarf dekhne ki tabeer اس کی رؤیت قناعت نصیب ہونے کی دلیل ہے۔ (1) عورت کے لئے اس کے شوہر کی علامت ہے نیز زینت اور ستر ہے۔ (2) چنانچہ دوپٹہ کی وسعت اس کے شوہر کے مال کی وسعت ہے۔ (3) اس کی صفات اس کے شوہر کے کثرتِ مالی کی…
Khwab me khilʿat robe dekhne ki tabeer (1) اس کی دلالت حکومت سے معزول کے لئے عہدہ ملنے اور حکمران کے لئے معزولی پر ہوتی ہے۔ (2) کبھی خلعت کی دلالت بقدرِ نفاست باندی پر ہوتی ہے۔ (3) کبھی خواب میں لباس ملنا بیداری میں ایسا ہی لباس ملنے کی علامت ہے۔ (4) کبھی خلعت…
Khwab me anguuthi ring dekhne ki tabeer (1) انگوٹھی مندرجہ ذیل پر دلالت کرتی ہے امان، حکومت، زوجہ، ولد، جوہر انگوٹھی کے بقدر باندی اور مال وغیرہ۔ (2) خواب میں سونے کی انگوٹھی دیکھنا ایسے آدمی کے لئے جس کے ہاں حاملہ عورت ہو نرینہ اولاد پیدا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ (3) بادشاہ کے…
Khwab me paazeb ankle bells dekhne ki tabeer (1) خواب میں اس کی تعبیر بیٹا ہے۔ (2) خواب دیکھا کہ اس کے پاس پازیب ہے تو مرض کی علامت ہے یا دینی کمزوری کی دلیل ہے۔ (3) عورتوں کے پاس ہونا ان کے لئے خوف سے مامون ہونے کی علامت ہے اور اگر غیر شادی…
Khwab me khatne ki jaga circumcision dekhne ki tabeer (1) اس کی رؤیت ناپاکی سے پاکی اور خوشی ومسرت پر دلالت کرتی ہے۔ (2) خواب دیکھا کہ اس نے ختنہ کیا تو دلیل ہے کہ وہ ایسا عمل کرنے لگے گا جس کے سبب اللہ تعالیٰ اس کو گنا ہوں سے پاک کرے گا۔ (3)…
Khwab me naanbaaii bread maker dekhne ki tabeer (1) خواب میں اسے دیکھنا خوف سے مامون ہونے اور خوشحال زندگی پر دلالت کرتا ہے۔ (2) کبھی خباز کو خواب میں دیکھنا ولد اور محبت کی علامت ہوتا ہے۔ (3) کبھی اس کی دلالت نرم خو، عادل اور مہربان بادشاہ پر ہوتی ہے۔ (4) میدے کی…
Khwab me roti bread dekhne ki tabeer اس کی تعبیر کی کئی صورتیں ہیں۔ (1) سفید رنگ کی روٹی خوشگوار زندگی اور مبارک رزق کی علامت ہوتی ہے۔ (2) کالے رنگ کی روٹی زندگی میں تکلیف واقع ہونے کی علامت ہے۔ (3) بعض علماءِ تعبیر کہتے ہیں کہ ہر روٹی چالیس سال عمر پر دلالت…
Khwab me sirka vinegar dekhne ki tabeer (1) خواب میں روٹی کے ساتھ سرکہ کھانا پر ہیز گاری، برکت کے ساتھ مال، درازئ عمر اور فضولیات میں کم پڑنے کی دلیل ہے۔ (2) اس کی تلچھٹ کی تعبیر قلیل منفعت والا مال ہے جو نا قابلِ التفات ہو۔ (3) سرکہ وسر کہ دان باندی اور…
Khwab me raaii black mustard seed dekhne ki tabeer اس کی دلالت زہر پر ہوتی ہے۔ (1) خواب میں رائی کھانا زہر کھانے یا کوئی کڑوی چیز نوش کرنے یا اس کے لقمے کے ساتھ ملنے کی دلیل ہے اور بعض اہلِ تعبیر کی رائے کے مطابق رائی کی دلالت محنت سے حاصل شدہ معزز…
End of content
End of content