خواب میں نقصان ہونے کی تعبیر
Khwab me nuqsaan dekhne ki tabeer خواب میں متعین نفع میں خسارہ ہونا عقیدے کے فاسد ہونے یا ہدایت کے بعد کفر میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے اور خسارہ کی دلالت انسان سے سرزد ہونے والے گناہوں پر بھی ہوتی ہے۔
Khwab me nuqsaan dekhne ki tabeer خواب میں متعین نفع میں خسارہ ہونا عقیدے کے فاسد ہونے یا ہدایت کے بعد کفر میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے اور خسارہ کی دلالت انسان سے سرزد ہونے والے گناہوں پر بھی ہوتی ہے۔
Khwab me dhoka dene ki tabeer خواب دیکھا کوئی شخص اس کے ساتھ فریب کا معاملہ کر رہا ہے تو دلیل ہے اللہ تعالی کی مدد اس کے ساتھ شاملِ حال ہوگی اور فریب کرنے والا مغلوب اور فریب خوردہ منصور ہو گا۔
Khwab me khayanat karne ki tabeer (1) اصحابِ اموال کے لئے خیانت ان کے محتاج ہونے پر دلالت کرتی ہے۔ (2) خیانت کی تعبیر زنا بھی ہے۔ خواب میں خیانت کرنا یا عہد توڑنا Khwab me khayanat karna خواب میں کسی کے ساتھ خیانت کرنا اور عہد توڑنا دینی ودنیاوی دونوں لحاظ سے نقص…
Khwab me a’zaa ka sun numb hone ki tabeer خواب میں ہاتھ یا جسم کے کسی عضو کا سن ہو جانا جن پر وہ عضو دلالت کرتا ہے وہ اس کی امیدوں پر پانی پھیر دے گا اور اس کو ڈرائے گا۔
Khwab me laraai jhagre ki tabeer (1) آپس میں لڑنے والوں کے لئے خواب میں لڑنا دلیلِ صلح ہے۔ (2) اور آپس میں صلح کرنے والوں کے لئے شر، غم وحزن کی علامت ہے۔ (3) خواب میں لڑائی کرنا کبھی عمل کے باطل ہونے کی بھی علامت ہوتا ہے۔ (4) خواب میں بادشاہ سے مخاصمت…
Khwab me goonga hone ki tabeer اس کی دلالت دین میں فساد واقع ہونے پر ہوتی ہے۔ (1) چنانچہ خواب میں دیکھا کہ وہ گونگا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ وہ صحابہ کرام کو گالی دے گا یا علامت ہے کہ شریف لوگوں کی غیبت کا مرتکب ہو گا یا اس کے فاسق ہونے…
Khwab me phanda dekhne ki tabeer (1) خواب دیکھا کہ اس کو پھندا ڈالا گیا تو دلیل ہے کہ کسی امانت کے ذمہ اٹھانے کی بنا پر مقہور ہو گا اور اگر کسی اور سب سے ایسا ہوتو دلیل ہے کہ اس کو ظلم کی بنا پر سزا ملے گی اور اس کا شدت اختیار…
Khwab me ghabrahat dekhne ki tabeer اس کی دلالت کسی چیز کو ترک کرنے پر ہوتی ہے چنانچہ خواب میں دل کا گھبرا جانا خصومت یا سفر کو یا شادی کرنے کو ترک کرنے پر دلالت کرتا ہے۔
Khwab me rukhsaar cheeks dekhne ki tabeer (1) دونوں رخساروں کی دلالت ان چیزوں پر ہوتی ہے جن سے انسان خود کو مزین کرتا ہے یا ان چیزوں پر دلالت کرتے ہیں جن سے محبت کرتا ہے۔ (2) کبھی رخساروں کی دلالت ان کو بوسہ دینے والے انسان پر بھی ہوتی ہے چنانچہ ان میں…
Khwab me khasi castrated animal dekhne ki tabeer (1) کسی دوسرے کے پاس مال یا راز بطور امانت رکھنے والا شخص خواب میں اگر خصی کو دیکھے تو وہ ایسا نہیں کر سکے گا۔ (2) خواب میں اپنے آپ کو خصی دیکھنا گواہی چھپانے کی دلیل ہے۔ (3) خواب دیکھا کہ وہ خصی ہو گیا…
End of content
End of content