خواب میں گھر دیکھنے کی تعبیر
Khwab me ghar home dekhne ki tabeer خواب میں گھر دیکھنے کی تعبیر دنیا سے کی جاتی ہے۔ (1) کسی نے خواب میں ایک نیا گھر دیکھا جس میں اس کی تمام چیزیں مکمل ہو گئی ہوں تو صاحبِ خواب کی حالت کے اعتبار سے اس کی تعبیر ہوگی چنانچہ اگر صاحبِ خواب فقیر ہو…