خواب میں چمگادڑ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me chamgadar bat dekhne ki tabeer (1) چمگادڑ عبادت گزار شخص کی علامت ہے، کبھی چمگادڑ قوت اور خوف کے دور ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ (2) رسی فروش کے لئے اس کی تعبیر اچھی ہے اور مسافر کے لئے اسے دیکھنا کوئی اچھا شگون نہیں ہے۔ (3) کبھی اس کی دلالت گھر کے…