خواب میں کنگن بریسلٹ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me bracelet dekhne ki tabeer (1) خواب میں اس کو دیکھنے کی تعبیر عورتوں کے لئے زینت وجمال اور فخر ہے۔ (2) اور مردوں کے لئے بھائیوں کی طرف سے قوت وتائید ملنے کی طرف مشیر ہے اس لئے کہ بازو اور کلائی کی تعبیر بھائیوں سے کی جاتی ہے۔ (3) سونے کا بازو…