خواب میں رہن رکھنے یا یرغمال ہونے کی تعبیر
Khwab me rahan rakhne ya yarghamaal banane ki tabeer (1) جس نے خواب میں دیکھا کہ وہ کسی جگہ میں یرغمال ہے تو اس نے بہت گناہ کمائے ہوں گے جس کی وجہ سے اس کا نفس یرغمال ہے۔ (2) اور جس نے دیکھا کہ اس کے پاس کوئی چیز بطور رہن رکھی گئی ہے…