خواب میں تریاق دیکھنے کی تعبیر
Khwab me tiryaaq antidote dekhne ki tabeer تریاق کی تعبیر موت سے امان کی علامت ہے۔ حکایت: حضرت ابنِ سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک آدمی نے آ کر خواب بیان کیا کہ خواب میں میرے ہاتھ کی انگلی میں سانپ نے ڈس لیا ہے اس میں ورم آ گیا میں نے تریاق اپنے…