خواب میں مرغی دیکھنے کی تعبیر
Khwab me murghi hen chicken dekhne ki tabeer (1) مرغی کی تعبیر جاہل احمق مگر خوبصورت عورت سے کی جاتی ہے۔ (2) بعض کی رائے ہے اس کی تعبیر خادم ہے۔ (3) خواب میں مرغی ذبح کرنا کنواری لڑکی کے کنوارا پن کوختم کرنے کی طرف اشارہ ہے۔ (4) خواب میں مرغی شکار کرنا آسانی…