خواب میں رقم یا روپیہ پیسہ دیکھنے کی تعبیر
khwab me paisa money dekhna (1) خواب میں پیسہ ریاء اور جھگڑے کے ساتھ ہونے والے کلام پر دال ہوتا ہے۔ (2) خواب میں کسی کا خود کو درہم نگلتے ہوئے اور پیسہ نکالتے ہوئے دیکھنا اس کے زندیق ہونے کی دلیل ہے۔ (3) خواب میں پیسے ردی، شور اور شر والے کلام پر دلالت…