خواب میں زمزم پانی یا کنواں دیکھنے کی تعبیر
Khwab me zamzam dekhne ki tabeer (1) اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس نے زمزم کا پانی پیا تو یہ بیماریوں سے شفاء کی دلیل ہے خاص طور پر اگر کسی معین چیز کے لیے پیے مثلا مال یا علم حاصل کرنے کے لیے تو وہ اس کو پا لے گا، جس نے…