خواب میں پرندے کا پر یعنی پنکھ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me par feather dekhne ki tabeer (1) خواب میں پرندے کا پَر یعنی پنکھ دیکھنے کی تعبیر مال ہوتا ہے۔ (2) اور کبھی رَیش (پرندے کا پَر یعنی پنکھ دیکھنے کی تعبیر) شری سے بھی مشتق ہوتا ہے۔ (3) اور کبھی خواب میں پرندے کا پر یعنی پنکھ دیکھنا عزت ومرتبت پر بھی دلالت…