خواب میں شطرنج دیکھنے کی تعبیر
Khwab me shatranj chess dekhne ki tabeer خواب میں اس سے مراد دنیا ہے جس میں اونچ نیچ ہوتی ہے اور جینے والا جیتا ہے تو مرنے والا مرتا ہے، صحیح اور ٹیڑھا ظاہر ہوتا ہے، اس میں بھاگ دوڑ اور جنگ ہے اس میں حقد، فتنے اور حسد ہے، ایسے ہی مالداری اور فقر…