خواب میں ساقی پانی پلانے والے کو دیکھنے کی تعبیر
khwab me pani pilane wale ko dekhna (1) اس کو خواب میں دیکھنا نیک اور پرہیز گار آدمی پر دلالت کرتا ہے اس لیے کہ یہ بہت زیادہ اجر والا کام کرتا ہے۔ (2) اور اگر لوگوں کو پانی پلائے اور اس کی اجرت نہ لے تو اس کے ہاتھ پر بڑی خیر جاری ہو…