Khwab me naqsha map dekhne ki tabeer
خواب میں نقشہ ساز دیکھنے کی تعبیر
(۱) اس کا خواب میں دیکھنا بات قبول کرنے پر دلالت کرتا ہے یا عقلمند آدمی پر یا اعلیٰ نسب، صاحبِ جائیداد، ہر علم میں شرکت کرنے والے پر دلالت کرتا ہے اور یہ امر ونہی کر نے والے اور کاریگر پر بھی دلالت کرتا ہے۔