خواب میں خطیب کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me khateeb ko dekhne ki tabeer (1) خواب میں خطیب طہارت، خشوع وتقوی، گناہوں سے تو بہ، بلند مرتبہ، دارزئ عمر، مالداروں کی جانب سے اچھائی، اچھائیوں کا حکم دینے والے اور برائیوں سے روکنے والے پر دلالت کرتا ہے۔ (2) اگر کنواری لڑکی یا کنوارا لڑکا خواب میں خطیب کو دیکھے تو اس…