خواب میں چِیل دیکھنے کی تعبیر
khwab me cheel kite dekhne ki tabeer (1) خواب میں چیل دیکھنا متواضع، ظالم، قادر اور سخت تکلیف دینے والا بادشاہ ہے اس لئے کہ چیل میں بہت سی صلاحیتیں ہیں، زمین کے بالکل قریب نیچی پرواز کرتی ہے اور کبھی شکار کرنے میں خطا نہیں کرتی۔ (2) جو آدمی چیل کا مالک بنا اور…