خواب میں پچھنے لگانے والا یا حجامہ کرنے والے کی تعبیر
khwab me hijama lagane wale ki tabeer (1) حجامہ کرنے والے کی دلالت لوگوں کے خلاف دستاویزات تحریر کرنے والے پر ہوتی ہے، بعض حضرات کہتے ہیں کہ حجامہ لگانے والے شخص سے مراد سے امانت دار، معتمد علیہ اور کام کرنے والا ہے، حجام کی دلالت ایسے آدمی پر بھی ہوتی ہے جو لوگوں…