خواب میں قلعہ دیکھنے کی تعبیر
khwab me qila fort dekhne ki tabeer (1) خواب میں قلعہ دیکھنا سچائی پر قائم رہنا ہے، عربی کی کہاوت بھی ہے ”اَلصِّدْقُ حِصْنٌ“ (ترجمہ: سچ ایک قلعہ ہے)۔ کبھی قلعہ دیکھنے سے مراد اس کا مالک اس میں موجود لشکر یا دشمن بھی ہوتا ہے اور کبھی اس سے مراد علمِ قرآن یا ایسا…