خواب میں حیض یا ماہواری دیکھنے کی تعبیر
khwab me haiz mahwari menstruation dekhne ki tabeer (1) مرد کا خواب میں حیص آنا حرام کے مرتکب ہونے کی دلیل ہے۔ (2) عورت کا خواب میں حائضہ ہونا کسی گناہ میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔ (3) حیض سے غسل کرنا گناہوں سے اور غم سے نجات کی دلیل ہے، بوڑھی عورت جو بچہ…