خواب میں لڑائی دیکھنے کی تعبیر
khwab me larai fight dekhne ki tabeer (1) خواب میں کسی کے ساتھ لڑائی کرنا اس کے ساتھ دھو کہ کرنے کی علامت ہے اور کبھی لڑائی کی دلالت مہنگائی پر بھی ہوتی ہے۔ (2) کسی شہر والوں کو خواب میں آپس میں لڑتے دیکھنا ان کے مہنگائی میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔ (3)…