خواب میں عاریت یا ادھار پر چیز لینا
Khwab me ariyat ya udhar pr cheez lena (1) اگر کوئی شخص خواب میں کوئی قیمتی چیز عاریت کے لئے لے تو صاحبِ خواب پر اس کی قیمت کے مطابق تاوان لازم ہو گا۔ (2) خواب میں عاریت پر کچھ دینا اس کی قیمت کے مطابق فائدہ کا حصول ہے۔ (3) مجہول عاریت سے مراد…