خواب میں عتاب یا ڈانٹ ڈپٹ اور ناراضگی دیکھنا
Khwab me Narazgi reproving dekhna (1) خواب میں کوئی سچا ولی یا دوست عتاب کرے تو توبہ اور برائی سے بچنے کا اشارہ ہے، عتاب محبّ اور محبت کی بھی دلیل ہے۔ (2) خواب میں خود کو عتاب کرنا ایسے عمل کرنے کی دلیل ہے جس میں بعد میں ندامت ہو خود کو ملامت پر۔…