خواب میں عقعق (کوے کی مانند ایک پرندہ) دیکھنا
Khwab me aqaq Bird dekhna خواب میں عقعق دیکھنے کی تعبیر بے وفا اور غیر امانت دار آدمی ہے جو کسی سے محبت نہ رکھتا ہو، ذخیرہ اندوز ہو اور ہر وقت گرانی کی خواہش کرتا ہو، کبھی اس سے مراد مالدار بھی ہوتا ہے۔ (1) خواب میں اگر عقعق اس سے بات کرے تو…