خواب میں پچھنا لگوانایا گندا خون نکلوانا
Khwab me pachna lagwana (1) خواب میں کسی ماہر سے ضرورت کے تحت پچھنے لگوانا راحت اور بیماری سے شفا پانے پر دلالت کرتا ہے جبکہ بغیر ضرورت کے پچھنے لگوانا اس عضو میں پیش آنے والی بیماری سے ڈرانے کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں پچھنے لگوانے والا آدمی اس آدمی کی طرح ہے…