خواب میں عورت کے بال یا گیسُو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me orat k lambe baal dekhne ki tabeer (1) حاملہ عورت کے لئے عورت کے لمبے بال کی دلالت با برکت بیٹا پیدا ہونے پر ہوتی ہے۔ (2) خواب میں اپنے سر میں لمبے بال دیکھنا مال ملنے کی علامت ہے۔ (3) اور عورت کے بالوں کی دلالت باندی پر بھی ہوتی ہے۔ (4)…