خواب میں ڈاکیہ پوسٹ مین دیکھنے کی تعبیر
Khwab me dakia postman dekhne ki tabeer (1) خواب میں اس کود یکھنا مختلف حرکات اور اسفار پر دلالت کرتا ہے کبھی اس کی رؤیت معاصی اور گناہوں کی حالت کی طرف منتقل ہونے اور اسبابِ موت اختیار کرنے پر دلالت کرتی ہے۔
Khwab me dakia postman dekhne ki tabeer (1) خواب میں اس کود یکھنا مختلف حرکات اور اسفار پر دلالت کرتا ہے کبھی اس کی رؤیت معاصی اور گناہوں کی حالت کی طرف منتقل ہونے اور اسبابِ موت اختیار کرنے پر دلالت کرتی ہے۔
Khwab me darbaan gatekeeper dekhne ki tabeer دربان کی تعبیر بڑا سرکاری افسر ہے۔ (1) کسی نے دیکھا کہ وہ دربان بنا اور باندی خریدی تو یہ تعبیر ہے کہ صاحبِ خواب عنقریب ولایتِ عظیمہ پر فائز ہوگا۔ (2) کسی نے خواب میں اپنے آپ کو بادشاہ کا دربان بنا ہواد دیکھا تو یہ دلیل…
Khwab me mali gardener dekhne ki tabeer (1) مالی کی تعبیر ایسا آدمی ہے جو لوگوں کو عورتوں اور ان کی محبت کی طرف بلاتا ہے۔ (2) خواب میں مالی کو دیکھنا ایسے آدمی پر دلالت کرتا ہے جو مدارس، مسافر خانوں، مساجد اور گرجا گھر وغیرہ کے امور کو سر انجام دیتا ہے۔ (3)…
Khwab me janwaro ka animal doctor dekhne ki tabeer خواب میں اس کو دیکھنے کی تعبیر ایسے شخص سے کی جاتی ہے جو معزز ترین لوگوں کی تزئین کرے اور ان کے معاملات میں ان کی مدد کرے۔ خواب میں اس کو دیکھنا مندرجہ ذیل اشیاء پر بھی دلالت کرتا ہے: نکاح کرانے والا، سفر،…
Khwab me kapro ka tajir dekhne ki tabeer (1) کسی نے دیکھا کہ وہ خواب میں کپڑا فروخت کر رہا ہے لیکن اس کی قیمت وصول نہیں کی تو دلیل ہے کہ وہ بڑا عظیم آدمی بنے گا، لوگوں میں اس کی کارکردگی کی شہرت ہو گی، اور لوگوں پر اس کا احسان ہوگا۔ لوگوں…
Khwab me khushi or tazgi happiness or excitement dekhne ki tabeer (1) کوئی عالم یا نیک آدمی خواب میں اپنے اندر بشاشت محسوس کرے تو اللہ ورسول ﷺ کی اطاعت کی دلیل ہے۔ (2) اگر یہی خواب ہنسانے والے اور مذاق کرنے والے لوگ دیکھیں تو دلیلِ غفلت ہے اور حرام اور اہلِ حرام کی…
Khwab me kanjusi krne miserliness ki tabeer (1) خواب میں بخل کی تعبیر لا علاج مرض لاحق ہونے سے کی جاتی ہے۔ (2) کبھی اس کی تعبیر بخل کرنے، نفاق اور جہنم کے قریب کرنے والے اعمال سے کی جاتی ہے۔ (3) کبھی خواب میں بخل کرنا محتاجی اور مالی تنگی کی دلیل ہے اور…
Khwab me doori separation dekhne ki tabeer (1) خواب میں دور ہونے کی تعبیر ظلم،بعدِ مسافت، بعدِ اشخاص، آپس کی لڑائی سے کی جاتی ہے کبھی اس کی تعبیر موت سے بھی کی جاتی ہے۔ (2) کبھی اس کی تعبیر عہدے سے معزولی سے کی جاتی ہے۔ (3) اس کی دلالت قرب پر بھی ہوتی…
Khwab me daleel dene ki tabeer (1) کسی نے خواب دیکھا کہ اس نے کسی معاملے کے بارے میں دلیل دی تو یہ حجت پانے کی دلیل ہے۔ (2) خواب دیکھا کہ وہ کسی خصومت پر دلیل قائم کر رہا ہے تو یہ اس کے خلاف حجت قائم ہونے کی علامت ہے۔
Khwab me tangi dekhne ki tabeer خواب میں کسی کو تنگی وسختی لاحق ہو گئی تو دلیل ہے کہ وہ محتاج ہوگا۔ کبھی اس کی تعبیر آنے والی بیماری سے بھی ہوتی ہے۔
End of content
End of content