خواب میں گھر گرنے کی تعبیر
Khwab me ghar girne ki tabeer (1) خواب میں کسی کا گھر کو گرتا ہوا د یکھنا صاحب گھر کے مر جانے کی دلیل ہے۔ اور خواب میں مرنا بیداری میں گھر کے منہدم ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ (2) خواب میں گھر یا پرانی عمارت کو ڈھاناغم وشر میں مبتلا ہونے پر دلالت کرتا…