خواب میں بہت زیادہ خوش ہونے کی تعبیر
Khwab me boht ziada khush hone ki tabeer (1) خواب میں خوش و خرم ہونا اس کے اچھی حالت پر دلالت کرتا ہے، خصوصاً میت کو ہشاش بشاش دیکھنا اللہ تعالی کے ہاں اس کی حالت کی بہتری کی دلیل ہوتا ہے۔ (2) کسی چہرے میں خوشحالی دیکھنا کسی انعام کے ملنے پر شکر یہ…