خواب میں باغ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me baagh garden dekhne ki tabeer خواب میں باغ کی تعبیر استغفار سے اور استغفار کی باغ سے کی جاتی ہے۔ (1) کسی نے دیکھا کہ وہ اپنے باغ کو پانی دے رہا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ اپنی بیوی کے پاس جائے گا۔ (2) کسی نے اپنا باغ سوکھا ہوا دیکھا تو…