خواب میں سبزی اور ساگ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me sabzi aur saag dekhne ki tabeer سبزی، غم اور رپیشانی کی دلیل ہے۔ (1) کسی نے خواب میں اپنے آپ کو اپنے باغ سے سبزی کی گٹھڑی جمع کرتے ہوئے دیکھا تو دلیل ہے اس کو شر پہنچنے کا خطرہ ہے اس سے ڈرنا چاہیے اور سبزی کی جنسیت معلوم ہو تو طبیعت…