Author: Admin

  • خواب میں چیخ مارنا

    khwab me cheekh shout maarna (1) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ خواب میں کسی قوم کے سامنے چیخ رہا ہے تو تعبیر ہے وہ حکومت پائے گا اس لئے کہ اہلِ عرب کے نزد یک چیخنا دلیلِ حکومت ہے۔ (2) اکیلا چیخنا ہیبت اور قوت کے ختم ہونے اور کمزور ہونے کی دلیل ہے۔

  • خواب میں آواز سننا

    khwab me awaz sunna (1) اس کی دلالت نقصان کی شہرت پر ہوتی ہے چنانچہ خواب میں اپنی آواز کو قوی دیکھنا لوگوں میں اس کی شہرت اور تذکرے ہونے پر دلالت کرتا ہے اور آواز کا کمزور ہونا عدمِ شہرت کی دلیل ہے۔ (2) خواب دیکھا کہ اس کی آواز بلند ہو رہی تو…

  • خواب میں پیتل دیکھنا

    khwab me peetal brass dekhna (1) اس کی دلالت یہود کی طرف سے مال ملنے پر ہوتی ہے خواب دیکھا کہ وہ پیتل پگھلا رہا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ کسی سے دنیاوی معاملے میں جھگڑے گا اور زبان زد عام ہو گا۔ (2) بعض علماء کے قول کے مطابق خواب میں پیتل دیکھنا…

  • خواب میں سیٹی بجانا

    khwab me seeti whistle bajana (1) خواب میں سیٹی بجانا مشرکین کے اخلاق کو اپنانے پر دلالت کرتا ہے، اسی طرح تالی بجانے کی بھی یہی تعبیر ہے۔ (2) کبھی اس کی دلالت ایسے امراض لاحق ہونے پر ہوتی ہے جو بدن کے زرد ہونے کا باعث ہوں یا مکانات کے معطل اور خالی ہونے…

  • خواب میں کان کا سوراخ دیکھنا

    khwab me kaan ka sorakh dekhna (1) خواب میں اپنے یا کسی دوسرے انسان کے کان میں سوراخ کرنا دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ زہر کا تریاق آئے گا یا دلیل ہے کہ سرکشوں کے سازشوں سے بچنے کا گر ہاتھ لگ جائے گا۔ (2) خواب میں اپنے کانوں کے سوراخ سے گندگی یا…

  • خواب میں بغل کی بدبو دیکھنا

    khwab me baghal ki badbu dekhna (1) خواب میں بغل کی بو سونگھنا یا دیکھنا دردِ سر، نزلہ، زکام، بری خبریں، رازوں کے فاش ہونے، کھوٹ اور بغض کے زائل ہونے پر دلالت کرتا ہے اور تھکاوٹ کے بعد راحت اور قرضوں کی ادائیگی کی بھی علامت ہے، کبھی اس کی دلالت فضول مشوروں پر…

  • خواب میں رنگ پیلا ہونا

    khwab me color pale hona (1) خواب میں اپنے چہرے کی رنگت کو زرد دیکھنا مرض لاحق ہونے کی علامت ہے۔ (2) خواب میں چہرے کا بہت زیادہ زرد ہونا روزِ قیامت چہرے کے خوبصورت ہونے اور عند اللہ مقرب ہونے کی دلیل ہے۔ (3) چہرے کی زردی ذلت اور حسد پر بھی دلالت کرتی…

  • خواب میں بہرہ ہونا

    khwab me behra deaf hona (1) خواب میں بہرہ ہونا فسادِ دین ہے اور حق سے روگردانی پر دلالت کرتا ہے اور ڈرائے جانے کی بھی علامت ہے۔ (2) کبھی اس کی دلالت ان لوگوں سے راحت ختم ہونے پر بھی ہوتی ہے جن پر کان اور آنکھ دلالت کرتے ہیں ۔

  • خواب میں کنپٹی دیکھنا

    khwab me kanpati temple dekhna (1) دونوں کنپٹیوں کی تعبیر دو با برکت شریف بیٹے ہیں، چنانچہ کنپٹیوں میں کچھ ہونا اچھا یا برا بیٹوں میں کچھ ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ (2) کبھی کنپٹی کی دلالت بیماری سے شفایاب ہونے پر بھی ہوتی ہے۔ (3) کسی کے کانوں میں بیداری میں درد ہوتا…

End of content

End of content