خواب میں چھوٹی بچی دیکھنا
khwab me choti bachi dekhna (1) خواب میں چھوٹی بچی دیکھنا خوشحالی، تنگی کے بڑھنے کے بعد عزت وامیری کی علامت ہے، دودھ پیتی بچی کی رؤیت نئی آنے والی ایسی بھلائی پر دلالت کرتی ہے جو اچھی شہرت اور خیر کی حامل ہو۔ (2) کسی مجوس یا محصور یا کسی مقدمہ میں زیادتی کا…