خواب میں اون دیکھنا
Khwab me oon wool dekhna (1) خواب میں اونی لباس پہننا بہت سارے قیمتی مال ملنے کی دلیل ہے، کبھی چاندی کے ٹکڑے پر بھی دلالت کرتا ہے کیونکہ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لحاظ سے بہتر اور فائدہ بخش ہے اور اونی لباس تمام لباسوں سے بہتر ہے۔ (2) خواب میں اون کے اوپر…