خواب میں چٹان دیکھنا
khwab me chataan rock dekhna (1) اس کی دلالت صبر کرنے والی عورتوں پر ہوتی ہے اور کبھی مضبوطی اور درازی عمر اور عقل پر دلالت کرتا ہے اور کبھی اس کی دلالت چوپایوں اور کبھی عمارت پر ہوتی ہے اور کبھی چٹان کی رؤیت نسیان کی علامت ہوتی ہے لقولہ تعالی: (إِذْ أَوَيْنَا إِلَى…