خواب میں ہنسنا
Khwab mein hansna smile karna (1) ہنسنا چِت لیٹ کر یا قہقہہ کی صورت میں نہ ہو تو اس کی تعبیر سرور وخوشی ہے اور اگر ہنسنا قہقہہ لگا کر یا چت لیٹنے کی حالت میں ہو تو بیداری میں رونے کی علامت ہے۔ (2) اگر خواب میں ہنسنا مزاح کی بنا پر ہو تو…