Author: Admin

  • خواب میں کسی کو تھتکارنا

    Khwab me thutkaarna خواب میں تھتکارنے کی تعبیر رو کنا ہے۔ (1) چنانچہ خواب میں اپنے شہر سے تھتکار دیا جانا قید ہونے کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں جنت سے تھتکارا جانا بیداری میں فقیر ومحتاج ہونے کی علامت ہے۔ (3) کسی نے دیکھا کہ اس نے عالم کو تھتکارا ہے یا اس پر…

  • خواب میں سرکشی دیکھنا

    Khwab me sarkashi dekhna خواب میں سرکشی کرنا دین کے معاملے میں فتنہ میں پڑنے اور ہدایت اور بیانِ حق سے روگردانی پر دلالت کرتا ہے۔ خواب میں نافرمانی کرنا بیداری میں نفسی خواہشات کے پیروی کرنے اور جہنم کے قریب ہونے کی دلیل ہے، سرکشی کی تعبیر شرمندگی اور فقر ہے اور کبھی اس…

  • خواب میں طلاق دینا

    Khwab me talaq divorce dena (1) غیر شادی کا خواب میں طلاق کا لفظ استعمال کرنا جس عمل میں ہے اس کو چھوڑنے کی علامت ہے۔ (2) اور متزوج کا خواب میں طلاق دینا معیشت کے ختم ہونے یا مر جانے پر دلالت کرتا ہے خصوصاً اگر مریض ہو تو مرنے پر ہی دلالت کرتا…

  • خواب میں نیزه بازی کرنا

    Khwab me naiza baazi krna (1) خواب میں نیزہ بازی کرنا اترنے والی مصیبت کا مقابلہ مالی اور افرادی قوت سے کرنے کی دلیل ہے اور کبھی خواب میں نیزہ مارنا بیداری میں طعن فی الدین اور اہلِ خیر کا استہزا کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ (2) کسی نے دیکھا گویا وہ کسی انسان کو…

  • خواب میں طواف کرنا

    Khwab me tawaf krna (1) اگر غلام خواب میں خود کو بیت اللہ کا طواف کرتا دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ آزاد ہو گا اور گناہ گار کا یہ خواب دیکھنا گناہ کے عذاب سے بچنے کی دلیل ہے اور غیر شادی شدہ کے لئے یہ خواب شادی کی علامت ہے اور آگے ترقی…

  • خواب میں مینڈک دیکھنا

    Khwab me maindak frog dekhna (1) اس کی تعبیر مجاہدہ کے ساتھ اللہ تعالی کی عبادت کرنے والا شخص ہے۔ (2) خواب دیکھا کہ اس کے پاس بہت سارے مینڈک ہیں تو تعبیر ہے کہ اس کے رشتہ داروں کے ساتھ اس کی معاشرت اچھی ہو گی، خواب دیکھا کہ وہ مینڈک کا گوشت کھا…

  • خواب میں بھیڑ دنبہ دیکھنا

    Khwab me bhair dunba sheep lamb dekhna (1) گھر میں کھال اتری ہوئی بھیڑ، دنبہ دیکھنا اس گھر میں کسی انسان کے مرنے کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں بھیڑ چرانا عربوں پر حکمرانی کرنے کی دلیل ہے۔ (3) بہت سی بھیڑیں مالِ غنیمت کثیرہ ملنے کی علامت ہے اور اس کا گوشت کھانا خیرِ…

  • خواب میں لگڑ بگڑ دیکھنا

    Khwab me crocuta dekhna (1) اس کی تعبیر سازشی قسم کا ظالم دشمن یا ساحرہ بوڑھی عورت ہے چنانچہ کسی نے دیکھا کہ وہ لگڑ بگڑ کا گوشت کھا رہا ہے تو تعبیر ہے وہ مسحور ہو گا اور اس کا سبب معلوم نہیں ہو گا البتہ سحر ہی کے ذریعے اس کا حل ہونے…

  • خواب میں گوه دیکھنا

    Khwab me goh iguana dekhna اس کی دلالت ایک عربی دیہاتی شخص پر ہوتی ہے جو مال کے سلسلے میں لوگوں کے ساتھ فراڈ کا معاملہ کرتا ہو اور اس کو دیکھنے والا مریض ہو گا، بقولِ بعض اس کی دلالت ایک خبیث ملعون شخص پر ہوتی ہے اس لئے کہ گوہ مسخ شدہ جانور…

  • خواب میں میزبانی کرنا

    Khwab me mezbani krna خواب میں میزبانی کرنے تعبیر خیر پر جمع ہونے سے کی جاتی ہے۔ (1) چنانچہ کسی نے دیکھا کہ اس نے کسی قوم کو دعوت کے لئے بلایا ہے اور قوم نے کھانا مکمل تناول کیا تو تعبیر ہے وہ ان پر جری ہو گا اور بقولِ بعض خواب میں کسی…

End of content

End of content