خواب میں ڈھول دیکھنا
Khwab me dhol drum dekhna خواب میں اگر ڈھول دیکھے تو اس کی تعبیر جھوٹی خبر ہے، ڈھول بجانے والا کمزور، قائد اور شراب بیچنے والے پر دلالت کرتا ہے، ڈھول کے ساتھ رقص وبانسری وغیرہ دیکھنا اس شخص کے حق میں مصیبت کی دلیل ہے۔ خواب میں دو منہ والا ڈھول دیکھنا (1) اس…