خواب میں اپنے مقصد میں کامیاب ہونا
Khwab me apne maqsad me kamiab hona (1) خواب میں اپنے مقصد کو پا نا علم میں زیادتی، سلوک الی اللہ یا رزق کی دولت سے بہرہ ور ہونے کی دلیل ہے۔ (2) غیر شادی شدہ کے لئے یہ خواب دیکھنا شادی کرنے اور کامیابی کی علامت ہے۔
Khwab me apne maqsad me kamiab hona (1) خواب میں اپنے مقصد کو پا نا علم میں زیادتی، سلوک الی اللہ یا رزق کی دولت سے بہرہ ور ہونے کی دلیل ہے۔ (2) غیر شادی شدہ کے لئے یہ خواب دیکھنا شادی کرنے اور کامیابی کی علامت ہے۔
Khwab me nakhun dekhna (1) ناخن کی دلالت دشمنوں پر کامیابی حاصل کرنے پر ہوتی ہے۔ (2) ناخن کا طویل ہونا ضرورت کے وقت رزق میں وسعت کی علامت ہے اور ناخن کا کٹ جانا تعبیر کے لحاظ سے اس کے خلاف ہے۔ (3) کبھی ناخن کا طویل ہونا رافضی ہونے کی علامت ہوتا ہے…
Khwab me kamar back dekhna (1) اس کی دلالت اس پر ظاہر ہونے والی اشیاء یا ان چیزوں پر جس کا اظہار چاہتا ہے ہوتی ہے۔ (2) کبھی اس کی دلالت لباس پر ہوتی ہے یا جس کے ظاہر ہونے کو چاہتا ہے مثلاً ذخیرہ کیا ہوا مال یا ایسی مصلحت پر دلالت کرتی ہے…
Khwab me zahir hona (1) خواب میں خفیہ شئی کا ظاہر ہونا وحشت کے بعد انس اور تاوان کے بعد فائدے یا بچے کی پیدائش سے نا امید ہونے کے بعد بچہ پیدا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ (2) تمام کھانے کی اشیاء کے اپنے اوقات ہوتے ہیں چنانچہ ہر چیز کا اپنے وقت اور…
Khwab me chakki floor mill dekhna (1) گندم پیسنے کی چکی کی دلالت مرکزِ علم جہاں حق و باطل کے درمیان فرق کا درس دیا جاتا ہو یا دارِ حاکم جہاں لوگوں کی آمدو رفت ہو اور اشیاء کے کیل ووزن ہو اور عدل و انصاف پر ہوتی ہے اور رزق ومنافع پر اس کی…
Khwab me taqcha dekhna (1) وسیع طاقچہ عورت کا حسنِ خلق اور تنگ طاقچہ عورت کی بد خلقی کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں طاقچے میں بیٹھنا اپنی بیوی کو کھلم کھلا اطلاق دینے پر دلالت کرتا ہے۔ (3) کسی کو طاق میں جگہ ملنا بیوی کے خفیہ طلاق ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ (4)…
Khwab me raasta dekhna (1) خواب میں راستہ دیکھنے کی تعبیر شریعت ہے اور مختلف راستوں کی تعبیر بدعت ہے۔ (2) جس شخص نے دیکھا کہ وہ راستے سے ہٹ کر چل رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص دین کے معاملے میں گمراہی کا شکار ہے۔ (3) بادشاہ کا کشادہ راستے میں چلنا…
Khwab me taoon bemari epidemic dekhna خواب میں طاعون دیکھنے کی تعبیر خارش ہے۔ (1) جس شخص نے خواب میں دیکھا کہ اسے طاعون لاحق ہو گیا ہے تو اس شخص کو خارش لاحق ہو گی۔ (2) اور جس شخص نے دیکھا کہ اسے خارش ہو گئی ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ…
Khwab me khujuur ka khosha dekhna خواب میں کھجور کا خوشہ دیکھنے کی دلالت مال جمع کرنے پر ہوتی ہے اور اس کی دلالت انسان کی قوم اور قبیلے کے ایک فرد پر بھی ہوتی ہے۔ (1) اس کی تعبیر رزق، زوجہ کا حاملہ ہونا ہے۔ (2) اگر کوئی مریض ہے تو شفایاب ہو گا…
Khwab me tilli spleen dekhna جس شخص نے خواب میں تلی کو بہت قوی دیکھا تو دلیل ہے کہ اس کے خزانہ کا مال محفوظ رہے گا، خوشی حاصل ہو گی۔ (2) اور جس شخص نے دیکھا کہ اس کی تلی بہت بڑی ہو گئی ہے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ…
End of content
End of content