خواب میں شیف دیکھنا
Khwab me chef dekhna (1) اس کی رؤیت خوشیوں اور مسرتوں کی علامت ہے۔ (2) بازار کے باورچی کی دلالت فائدہ کے درپے شخص پر ہوتی ہے، خواب میں اس کو دیکھنے کی تعبیر علم وحکمت اور رزق ہے۔ (3) تارکول پکانے والے کی تعبیر لباس اور سمندری سفر ہے۔ (4) سفری باورچی ایک جگہ…