خواب میں مہمان دیکھنا
Khwab me mehman guest dekhna (1) خواب میں مہمان آنا بیداری میں بشارتِ ولد کی جس کے ہاں کوئی حاملہ ہو۔ (2) اگر اس کے ہاں کوئی حاملہ نہ ہو تو آمدِ مہمان جلدی پہنچنے والے رزق کی دلیل ہے۔
Khwab me mehman guest dekhna (1) خواب میں مہمان آنا بیداری میں بشارتِ ولد کی جس کے ہاں کوئی حاملہ ہو۔ (2) اگر اس کے ہاں کوئی حاملہ نہ ہو تو آمدِ مہمان جلدی پہنچنے والے رزق کی دلیل ہے۔
Khwab me hawa chorna fart krna (1) خواب میں پاد مارنا، ہوا خارج کرنا یا ریح خارج کرنا فضول گوئی یا گوز مارنے والے پر نزولِ عذاب کی دلیل ہے۔ (2) اور گوز مارنا جماعتوں کے متفرق ہونے، بری خبر آنے پر بھی دلالت کرتا ہے اور اس کی دلالت حماقت پر بھی ہوتی ہے…
Khwab me kamzori dekhna (1) خواب میں کمزوری، بیداری میں قوت کی علامت ہے، چنانچہ کسی نے خواب میں خود کو کمزر پایا تو تعبیر ہے کہ بیداری میں مضبوط ہو گا۔ (2) بقولِ بعض معبرین خواب میں خود کو کمزور دیکھنا دینی کمزوری اور اللہ تعالی کے فرض کردہ احکامات میں سستی کرنے کی…
Khwab me pehlo ya pasli dekhna خواب میں پہلو یا پسلی کی تعبیر عورت ہے۔ (1) چنانچہ پہلو میں کچھ ہونا عورتوں میں کچھ ہونے کی دلیل ہے اس لئے کہ عورت کی پیدائش پسلی سے ہے، پسلیاں ان چیزوں کی ایسی محافظ ہیں جن پر پیٹ حاوی ہے جیسا کہ خیمہ اور اس کے…
Khwab me daarh grinder tooth dekhna (1) ڈاڑھ کی دلالت صاحبِ خواب کی قوم کے بڑے بڑے لوگوں یا عام معزز لوگوں پر ہوتی ہے۔ (2) ڈاڑھ یا دانت کا گر جانا مالی نقصان کی علامت ہے، ڈاڑھ کی دلالت انسان کے دور کے رشتہ دار یا وہ لوگ جو ان کے لئے باعثِ زینت…
Khwab me daanto se kaatna اس کی دلالت ان لوگوں کی طرف سے خیانت ہونے پر ہوتی ہے جن پر دانت دلالت کرتے ہیں مثلا اہل، اولاد، شرکاء، ازواج وغیرہ، کبھی اہل کے اندر ایسے غم داخل ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے جس کی وجہ سے اس کی حالت میں بھی تغیر آ جائے۔…
Khwab me sokan dekhna خواب میں سوکنوں کو دیکھنا امراض، ضرر اور اندھے پن کی دلیل ہے، کبھی سوکن دیکھنا بد عملی، رازوں کے فاش ہونے اور غم وفکر میں مبتلا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔
Khwab me nuqsaan loss dekhna خواب میں ضرر پہنچنا بیداری میں خوف میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے، خواب میں ضرر کا شکوہ شکایت کرنا بیداری میں امید کے برآنے اور مقصود کو پانے کی دلیل ہے۔
Khwab me koi cheez zaya hona خواب میں لوگوں کے درمیان سے کسی اہلِ علم کا ضائع ہونا اس کے علم سے دوسروں کو فائدہ پہنچنے اور اس کے علم کے پھیلنے اور اس کی شہرت کی دلیل ہے۔ (2) کبھی کسی چیز کا ضائع ہونا حصہ میں کمی واقع ہونے سے بھی معبّر ہوتا…
Khwab me baalo ki choti banana (1) خواب میں بالوں کی پٹیاں بنانا عورتوں کے لئے اور ان مردوں کے لئے جو بیداری میں ایسا عمل کرتے ہیں تعبیر کے لحاظ سے بہتر ہے۔ (2) ان کے علاوہ دوسرے تمام لوگوں کے لئے معاملات کے الجھنے اور زیادہ قرض لینے کی دلیل ہے، کبھی اس…
End of content
End of content