خواب میں گمان کرنا

Khwab me gumaan karna

خواب میں گمان کرنا بیداری میں گناہ کے مرتکب ہونے کی علامت ہے، اللہ تعالی کا فرمان ہے : (إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ) الآیہ ”بے شک بعض گمان گناہ ہیں“۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔