خواب میں پیتل کے برتن بنانے والا دیکھنا
khwab me peetal banane wala dekhna (1) اس کی دلالت متاعِ دنیا سے بہرہ مند شخص پر ہوتی ہے۔ (2) پیتل کو سندان میں رکھتا ہوا خود کو دیکھنا کسی جھگڑے میں پڑنے کی علامت ہے، شادی کے خواہش مند شخص کا خواب میں پیتل دیکھنا زبان دراز عورت سے شادی کرنے کی طرف اشارہ…