خواب میں سینہ دیکھنا
khwab me seena chest dekhna (1) خواب میں سینے کا کشادہ ہونا کافر کے لئے اسلام کی بشارت ہے اور عاصی وگناہگار کے لئے تو بہ کی خوشخبری ہے اور اطاعت گذار کے لئے انشراحِ قلب اور مشکل کے آسان ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے۔ (2) خواب میں اپنے محبوب کو اپنے سینے میں…